🔹سب سے بڑی زیادتی۔۔۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
سب سے بڑا سود ( یعنی سب سے بڑی زیادتی ) یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے
📘ابو داؤد : 4876 (صحیح)
(تشریح: جس طرح معاملاتِ تجارت میں سود حرام ہےاسی طرح اپنے مسلمان بھائی کی بےعزتی اور بے ادبی کرنا بھی حرام ہے۔)
🖊️شاملہ اردو۔۔ تشریح حدیث